• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فاؤنڈیشن کا ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر 46 ایمرجنسی رسپانس سینٹرز قائم

لاہور(خبر نگار ) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبۂ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کی۔اجلاس کے دوران چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اعجاز اللہ خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مسلسل بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں 46 ایمرجنسی رسپانس سینٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید