• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی شناختی کارڈ نیٹ ورک کے 3 ملزم گرفتار

لاہور (نیوز رپورٹر) ایف آئی اے نے بھلوال نادرا آفس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈز جاری کرنے والے نیٹ ورک کے تین مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سابق ڈی ای او اور سابق اہلکار شامل ہیں، جنہیں مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔تحقیقات کے مطابق ملزمان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے تین افغان شہریوں کو جعلی کوائف کی بنیاد پر پاکستانی خاندانوں کے فیملی ٹری میں شامل کیا۔
لاہور سے مزید