• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادراورجیونی سے تین ملزمان گرفتار‘ مسروقہ سامان برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) گوادر پولیس نے تین ملزمان کوگرفتارکرکے مسروقہ سامان برآمدکرلیاایس ایس پی گوادر ضیا ءاللہ خان مندوخیل نے جنگ کو بتایا کہ گوادر میں جرائم کے خاتمے کیلئے بھر پور اقدامات کیے جارے ہیں گزشتہ روز گوادرسے پولیس کومطلوب ملزم پرویز جبکہ جیوای میںدوملزمان محمدعارف اورکبیر کو گرفتارکرکے چوری شدہ سامان برآمدکرلیا۔
کوئٹہ سے مزید