• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بسم اللّٰہ کاکڑ جمہوری تحریکوں کی روح رواں تھے،علی احمد کرد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر و معروف قانون دان علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بسم اللہ خان کاکڑ جمہوری تحریکوں کی روح رواں تھے ان کی وفات سے ہم ایک نڈر اور جری سیاسی رہنماء سے محروم ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید