کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا 21 واں کانووکیشن بدھ 24 دسمبر کو صبح 10 بجے بیوٹمز کے تکتو کیمپس میں ہو گا جس میں 600 سے زائد طلباء و طالبات کو ڈگریاں دی جائیں گی کانووکیشن کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستا.ن جعفر مندوخیل ہونگے۔