• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماما قدیر بلوچ کی وفات پر تعزیت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کینیڈا میں مقیم ممتاز قانون دان سابق جج دانشور و مصنف محمد اکبر آزاد نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی رحلت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماما قدیر بلوچ کی عوام دوست خدمات ہمیشہ تاریخ کے اوراق میں محفوظ رہیں گے انہوں نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تادم مرگ جدوجہد جاری رکھی اور ان کی جدوجہد کے نتیجے میں بہت سے لاپتہ افراد باحفاظت واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے۔
کوئٹہ سے مزید