• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وحدت کالونی: ڈکیتی کا اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) وحدت کالونی انوسٹیگیشن پولیس نے کاروائی کے دوران ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد سجاد کو گرفتار کر لیاپولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محمد سجاد کے خلاف تھانہ رائیونڈ میں ڈکیتی کا مقدمہ درج تھا ۔
لاہور سے مزید