• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور (نیوزرپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریا ئیسندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 20 ہزار 400 کیوسک اور اخرج 48 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد 11 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 800 کیوسک رہا۔
لاہور سے مزید