• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرعدنان نورمیاں وائس چانسلر آئی ٹی یونیورسٹی تعینات

لاہور(خبرنگار) پنجاب حکومت نے ڈاکٹر عدنان نور میاں کو وائس چانسلر آئی ٹی یو نیورسٹی تعینات کر دیا ہے۔ ان کی تقرری 4سال کے لیے ہوگی۔
لاہور سے مزید