• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آبا دکے ایوانوں میں دین کادروازہ کھولنا چاہتے ہیں،امیرا لعظیم

لاہور(نمائندہ خصوصی)مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے کہاہے کہ جماعت اسلامی اسلام آباد کے ایوانوں میں دین کا بندہ درازہ کھولنا چاہتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ منصورہ کی تقریب ختم بخاری سے صدارتی خطاب کے دوران کیا۔ ممتازحسین سہتو، حافظ نصراللہ چنا اورجنرل سیکرٹری محمد یوسف نے بھی خطاب کیا۔
لاہور سے مزید