• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف واقعات میں ملوث 9طلباء پنجاب یونیورسٹی سے خارج،2پرایک سال کیلئے پابندی

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی ہدایت پرڈسپلنری کمیٹی نے مختلف واقعات میں ملوث9طلباء کو خارج کر دیاجبکہ 2طلباء کو ایک تعلیمی سال کیلئے برطرف کردیاگیا ۔
لاہور سے مزید