• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجکاری کافیصلہ عوام دشمن ،کل احتجاج اور دھرنا دیاجائیگا،ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن

لاہور(خبرنگار) ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین رشید احمد بھٹی، ناصر عباس اعوان، اکرام اللہ سلیمی دیگر راہنماؤں نے نجکاری کے فیصلے کو عوام اور ملازمین دشمنقرار دیا۔راہنماؤں نے کہا کہ کل محکمہ زراعت کے دفتر ڈیوس روڈ سے پریس کلب تک احتجاجی مارچ کریں گے اور دھرنا بھی دیں گے۔
لاہور سے مزید