لاہور(کرائم رپورٹر) برکی پولیس نے منشیات سمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکاروں پر مشتمل گینگ گرفتار کر کے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کر لی کانسٹیبل طارق اورعثمان کوساتھی سمیت گرفتار کر کے 2کروڑمالیت کی ساڑھے6کلوسے زائداعلیٰ ہیروئن بر ڈرون کیمرہ، نقدی، ویٹ مشین اور دیگر اشیا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ، ان کامفرور ساتھی شعیب بھی کانسٹیبل ہے۔