• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی کی پولیس ملازمین اوراہلخانہ سے ملاقات، درخواستوں پراحکامات

لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ آئی جی نے پولیس ملازمین کی درخواستیں اور مسائل سن کر فوری ریلیف بارے احکامات جاری کئے۔ آئی جی نے ملازمین کے سنگین بیماریوں کا شکار بچوں کے علاج معالجے کیلئے مزید 27 لاکھ روپے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔
لاہور سے مزید