• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں فرنیچر ایکسپو کاآغاز

لاہور(خبرنگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرنیچر ڈیزائن ایکسپو کا آغاز ہو گیا۔ تین روزہ نمائش کا افتتاح مہمان خصوصی صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فلاحت عمران نے کیا۔
لاہور سے مزید