• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیڈ کارپوریشن کارپوریٹ ادارہ ہے اسی طرز پرتاثرابھاریں،ایم ڈی

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ ہمارے ادارے کی کارپوریٹ طرز پر شناخت ہے اسکا اسی طرح تاثر ابھاریں ہم نے ابتدائی طور پر بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
لاہور سے مزید