• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر بیورو کریسی کیلئے اہم خبر؛ گریڈ 20 ترقی کیلئے لازمی SMC کیلئے مزید 19 افسر نامزد

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سینئر بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس ( SMC) کیلئے گریڈ 19 کے نامزد افسران میں مزید ردوبدل کیا گیا ۔نامزد افسروں کا تعلق پولیس ،سیکر ٹیریٹ ،کسٹم ، ان لینڈ ریونیو ،آڈٹ اینڈ اکا ؤنٹس،پوسٹل ،ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ گروپ سے ہے سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد 5 افسران کا تربیتی سٹیشن تبدیل کئے گئےہیں جبکہ 19 کی اضافی نامزدگی کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید