• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کی کمی سے278.75 روپے سے کم ہو کر 278.70 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 5 پیسے کے اضافے سے 278.85 روپے سے بڑھ کر 278.90روپے ہو گئی ہے،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک پیسے کی کمی سے 279.33 روپے سے کم ہو کر 279.32 روپے ہو گئی جبکہ قیمت فروخت 2 پیسے کے اضافے سے 281.24 روپے سے بڑھ کر 281.26 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید