• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کے عمل میں ایک اور پیشرفت

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )بیرون ملک نئےٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کےعمل میں ایک اور پیش رفت ،امیدواروں کےتحریری امتحان کا عمل مکمل ہوگیا ،نتائج سامنے آگئے ۔ ذ رائع کے مطا بق مجموعی طورپر178امیدواروں نے تحریری امتحان دیا۔72افسران پاس ہوئے۔کامیاب ہونے والے امیدواروں نے60فیصد یااس سے زیادہ نمبرز لیے۔ گریڈ18کے37،گریڈ19کے22اور گریڈ 20 کے13افسران پاس ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید