• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس میں اہم شعبوں سے متعلق پالیسی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید