کوئٹہ(پ )جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، سرپرست مولانا مفتی محمد روزی خان، مولانا قاری مہر اللہ ،سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری جنرل حاجی بشیر احمد کاکڑ، مولانا محمد ایوب، سیکرٹری اطلاعات عبد الغنی شہزاد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، سالار مولوی سید سعد اللہ آغا اورمولانا شعیب جدون نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمامولانا قاری انوار الحق حقانی کے بھائی مولانا عبد الحلیم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔