• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروز آباد سے چوری کی گئی گاڑی نیشنل ہائی وے کے قریب سے برآمد، ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اسٹیل ٹاؤن پولیس نے نیشنل ہائی وے کے قریب سے چوری شدہ گاڑی برآمد کر کے ملزم بابو شاہ ولد جمن شاہ کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق چند روز قبل تھانہ فیروزآباد کی حدود سے نامعلوم ملزم گاڑی لے کر فرار ہوگیا تھا،برآمد گاڑی کو اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید