• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سے بدتمیزی کرنیوالے انکم ٹیکس آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر) انکم ٹیکس ریجنل دفتر کے ایڈمن آفیسر کی جانب سے ٹیکس دہندہ شہری شان خالق سے بدتمیزی کی شکایت پر متعلقہ آفیسر کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرتے ہوئےانچارج وفاقی محتسب ملتان ریجن ڈاکٹر زاہد ملک نے متعلقہ آفیسر کو اس کے عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جس پر متعلقہ محکمہ کی جانب سے فوری کارروائی کرتے ہوئے انچارج نیشنل ٹیکس نمبر ملتان کو اس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
ملتان سے مزید