• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پاکستانی نژاد افضل خان ترکیہ میں برطانوی ٹریڈ انوائے مقرر

افضل خان (فائل فوٹو)۔
افضل خان (فائل فوٹو)۔

برطانوی حکومت نے برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ افضل خان کو ترکیہ کیلئے برطانیہ کا ٹریڈ انوائے مقرر کر دیا ہے۔

نئی ذمہ داری ملنے کے بعد افضل خان کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور ترکیہ کے درمیان 26 بلین پاؤنڈ کی تجارت ہورہی ہے جس میں اضافہ کے امکانات موجود ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ وہ برطانیہ اور ترکیہ کے درمیان کاروبار کے فروغ اور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی کیلئے کام کرنے کیلئے منتظر ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید