• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ABHI اور TPL کی مائیکروفنانس بینک میں 2.6 ارب کی سرمایہ کاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فن ٹیک ابھی (ABHI)اور ٹی پی ایل نے مشترکہ طور پر فنکا مائیکرو فنانس بینک میں2.6ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ہے‘یہ سرمایہ کاری دونوں اداروں کی جانب سے مائیکرو فنانس بینک کو خریدنے کے بعدکی گئی ۔یہ سرمایہ کاری ایک تقریب میں کی گئی جس میں ABHI کے سی ای او عمیر انصاری، TPL کارپوریشن لمیٹڈ کے سی ای او علی جمیل اور نائب صدر اورچیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر فنکا مائیکرو فنانس بینک جیفری سمتھ شامل تھے۔

ملک بھر سے سے مزید