• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاسٹل انچارج جامعہ بلوچستان محبوب شاہ کی والدہ اور بھائی انتقال کرگئے

کوئٹہ(پ ر)یونیورسٹی آف بلوچستان کے ہاسٹل انچارج سید محبوب شاہ،سرٹیفکیٹ برانچ کے سید ظہور شاہ، سید بہار شاہ کی والدہ اور بھائی سید جعفر شاہ انتقال کر گئے جن کی فاتحہ خوانی جامع مسجد غفور خان درانی مدرسہ روڈ شالدرہ میں ہو ہورہی ہے۔ درایں اثناء ملک عبدالغفار لہڑی، حاجی محمد قاسم کرد، حاجی عبدالمنان لہڑی،حافظ عثمان غنی لہڑی، حافظ عبدالقدیر لہڑی ودیگر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید