• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کوئٹہ کے الیکشن کالعدم قرار‘ مولانا شرودی نگران کونسل کے سربراہ مقرر

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت بلوچستان کے جنرل سیکرٹری سید محمود شاہ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس19جنوری کو صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی صدارت میں ہوااجلاس میںصوبائی کنونیئر کی رپورٹ پرغور کے بعد ضلع کوئٹہ کے الیکشن کو کالعدم قراردیتے ہوئے 6ماہ کیلئے مولانا حسین احمد شرودی کی سربراہی میں نگران کونسل تشکیل دینے کی منظوری دی گئی نگران کونسل کے سربراہ 15یوم کے اندر صوبائی جماعت کی مشاورت سے کونسل کے ارکان کا اعلان کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید