• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدائے جیونی کی برسی پر 21 فروری کوسیمینا رہوگا‘ بی ایس او

کوئٹہ(پ ر) بی ایس او کے مرکزی ترجمان نے شہدائے جیونی کی برسی پر 21 فروری کو جیونی میں سیمینار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید یاسمین، شہید غلام نبی اور شہید ازگل کی یاد اب بھی بلوچ قوم کے دلوں میں نقش ہے جب21 فروری 1987ء کو جیونی میں پانی کی فراہمی کیلئے احتجاج کرنے والوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایاگیا ۔
کوئٹہ سے مزید