• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ضرغام عباس کو سیال برادری کی مبارکباد

کوئٹہ(پ ر) سیال برادری دکی لورالائی ڈویژن کی بزرگ شخصیت محمد رفیق سیال ، حاجی مشتاق حسین سیال ، مظہر حسین سیال ثاقب سیال آصف سیال عاقب رفیق سیال محمد شاہ میر سیال محمد صائم سیال نے نواب ضرغام عباس سیال کو ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ 37 کامن کے سی ایس پی افسر ہیں اس سے پہلے وہ پاکستان پوسٹل سروسز اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔یاد رہے کہ نواب ضرغام عباس سیال کی اہلیہ ملیحہ ضرغام سیال بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید