• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام نجی ٹی وی چینل کے کوئٹہ بیورو کی بندش کے خلاف آج( اتوار 2 فروری کو) سہ پہر 4 بجے کوئٹہ پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید