• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افتخارعالم سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر مقرر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ اسمبلی میں اپنے پارلیمانی، ڈپٹی پارلیمانی اور چیف ویپ کا اعلان کردیا ہے،پارٹی کی مرکزی قیادت کی مشاور کے بعد چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فیصلے کی توثیق کی، پی ایس 126 سے منتخب رکن سندھ اسمبلی افتخار عالم کو پار لیمانی لیڈر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ رکن سندھ اسمبلی محمد طحہ خان ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور محمد راشد خان کو چیف ویپ مقرر کیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید