• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوٹکی، رینجرز اور پولیس نے ڈاکوؤں کی مال بردار کنٹینر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی

گھوٹکی (صباح نیوز)سندھ رینجرز اور پولیس نے گھوٹکی میں ڈاکوئوں کی مال بردار کنٹینر اور عملے پر حملہ اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، گھوٹکی میں ایم فائیو موٹر وے پر رینجرز اور پولیس نے مال بردار کنٹینر اور عملے پر حملے کی ڈاکوں کی کوشش کو ناکام بنا دی۔

ملک بھر سے سے مزید