کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم ایک روز کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
سندھ میں رواں سال کی پہلی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گیا۔
ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق بلوچستان کے دیگر 35 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔
کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔
یہ تحقیق یورپین جرنل آف پریوینٹیو کارڈیالوجی میں شائع ہوئی
سوئی چبھنے کے خوف کی وجہ سے انجیکشن لگواتے ہوئے بہت سے افراد گھبراتے ہیں اس لیے اب سوئی چبھوئے بغیر ویکسین لگانے کا ایک دلچسپ تصور پیش کیا گیا ہے۔
کالج آف فیملی میڈیسن پاکستان (CFMP) نے پاکستان کی پانچ معروف طبی و علمی تنظیموں کے اشتراک سے "تولیدی اور جنسی صحت" کے عنوان سے ایک انقلابی 6 ماہ دورانیے کا ہائبرڈ سرٹیفکیٹ کورس کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں شروع کر دیا ہے۔
دائمی تھکاوٹ کا تعلق سستی سے یا پھر یہ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے، اسے برطانوی محققین نے دریافت کرلیا ہے۔
انگلینڈ کے شہر برمنگھم اور ٹاؤن سولی ہل کے رہائشیوں کے لیے ایک نئی ٹیکسٹ میسج سروس کا آغاز کیا گیا ہے جو ذہنی صحت سے متعلق معاونت فراہم کرے گی۔
ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جو بچے گھنٹوں اپنے فون، گیمنگ کنسول یا ٹی وی کی اسکرین سے چپکے رہتے ہیں، انہیں دل کے دورے یا فالج کا زیادہ خطرہ ہے۔
صرف سگریٹ نوشی ہی نہیں بلکہ کچھ کھانے بھی ایسے ہیں جو پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں۔
مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کی تنظیم ’دی گیٹس فاونڈیشن‘ نے خواتین کی صحت کے لیے ڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کردیا۔
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔
ایک عام مصنوعی مٹھاس بعض کینسر کے مریضوں کے لیے امیونوتھراپی کے علاج کو متاثر کر سکتی ہے۔
ڈائٹ سافٹ ڈرنکس صرف دماغی صحت ہی نہیں، بلکہ مجموعی صحت پر بھی منفی اثر ڈال سکتی ہیں
جگر خون سے زہریلے مادوں کو فلٹر، ضروری وٹامنز اور معدنیات کو ذخیرہ جبکہ غذائی اجزاء کو میٹابولائز کرتا ہے، اس لیے مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جگر کا ٹھیک ہونا انتہائی ضروری ہے۔
جنوبی کوریا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے کوویڈ 19 کے خلاف ایک اورل دوا تیار کی ہے۔
پلاسٹک بحران کے باعث دنیا انسانی صحت پر سالانہ ڈیڑھ کھرب ڈالرز خرچ کرنے پر مجبور ہوگئی۔ پلاسٹک بیماریوں اور موت کو جنم دینے لگا ہے۔ دنیا کا پلاسٹک فضلہ آٹھ ارب ٹن تک جا پہنچا۔
کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بنا سرجری تالا نکال لیا گیا۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے شوگر کو کنٹرول کرنا انتہائی ضروری ہے اور خوراک اسے کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔