• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم یکجہتی کشمیر، آج ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)وفاقی حکومت نے آج پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ تمام سرکار ی دفاتر بند رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن کی جا نب سے جاری نو ٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آج برو زبدھ صبح دس بجے کشمیری شہداء سے یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید