• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی کاموں کوجلد مکمل کرنیکی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایم ڈی واسا لاہورغفران احمد نے سمن آباد ، گنج بخش زونز میں ترقیاتی کاموں کاجائزہ لیا ا ور ان کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔