• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلخانہ کی ڈاکوؤں کے خلاف مزاحمت، تشدد سے باپ، بیٹا زخمی

ملتان( سٹاف رپورٹر ) گھر میں داخل ہونے والے مبینہ ڈاکو وں سے اہلخانہ کی مزاحمت، مسلح افراد نے پسٹل کے بٹ مارکر باپ، بیٹے کولہولہان کردیا، زخمی نشتر ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق تھانہ سیتل ماڑی پولیس کو محمد اسلم نے اطلاع دی کہ میرے ہمسایہ محمد جبار کے گھر تین ڈاکو داخل ہوئے تو اہل خانہ نے مزاحمت کی، اس دورانڈاکووں نے جبار اور اس کے بیٹے اختر کو پسٹل کے بٹ مارکر لہولہان کردیا جب کہ علاقہ مکینوں کے جمع ہونے پرڈاکواسلحہ لہراتے ہوئے بناکچھ لوٹے فرار ہوگئے۔
ملتان سے مزید