• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کے زیرِ اہتمام طلباء طالبات کا تعلیمی و معلوماتی دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کے زیرِ اہتمام ڈائریکٹر ڈاکٹر پروفیسر رحمی عمران کی زیرِ نگرانی تعلیمی و معلوماتی دورہ منعقد کیا گیا۔ دورے کا مقصد طلبہ و طالبات کو ماحول کے مطابق اشیاء کے عملی مشاہدے، فطری مناظر اور تحقیقی سرگرمیوں سے روشناس کروانا تھا۔دورے کے دوران طلبہ نے معروف محقق ڈاکٹر سجاد حیدر پرویز کی لائبریری کا وزٹ کیا جہاں علمی و تحقیقی ذخیرے کا مشاہدہ کیا گیا۔
ملتان سے مزید