ملتان (سٹاف رپورٹر ) مقامی صحافی فیاض بھٹی کی ہمشیرہ ،چوہدری اعجاز کی اہلیہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ ولائیت آباد نمبر1گراؤنڈ سے ملحق جامع میں ادا کی گئی نمازجنازہ قاری محمد طیب نے پڑھائی نماز جنازہ میں پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف،ڈاکٹر رانا آفتاب،ملک نثار اعوان،صمد رزاقی،صفی اللہ شیخ،مرزا عمران بیگ،مرزا فہد بیگ،سلیم الرحمن میو،رانا اشفاق،مرزا ہمایوں بیگ،شاہد اقبال،انجم سہیل،خلیل بھٹی،سلیم بھٹی،چوہدری شہباز،عمران بلوچ،ندیم شاہ،ڈاکٹر بشیر،وحید اجمل،سہیل حیدر،قاری ریاض،رمضان کمبوہ،ملک ظفر بھٹہ، دیگر صحافیوں سیاسی سماجی تاجر رہنماؤں نے شرکت کی۔مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کی تقریب آج اتوار صبح 7بجے جامع مسجد محمدیہ بھٹہ کالونی باالمقابل ٹمبر مارکیٹ منعقد ہو گی دعا 9بجے ہو گی دریں اثناء فیاض بھٹی کی ہمشیرہ کی وفات پر سربراہ گیلانی خاندان مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی،صدر پریس کلب شکیل انجم،سینیئر نائب صدر خالد چوہدری،ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پریس کلب محبوب ملک فالکن کرکٹ کلب کے صدر مہر طارق ہراج اور دیگر سیاسی سماجی رہنماؤں صحافیوں نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔