• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے امتحانات شروع نئے تعلیمی سال کاآغاز 10شوال سے ہوگا

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ امتحانات میں درس نظامی تخصص الفقہ، تجوید وقرآت سمیت دیگرشعبہ جات کے سینکڑوں طلبہ شرکت کررہے ہیں۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز عیدالفطر کے بعد 10 شوال المکرم سے ہو گا اور ضمنی امتحانات بھی عیدالفطر کے بعد ہوں گے ۔
لاہور سے مزید