• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں سسلی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن 150 گرفتار

روم (اے ایف پی ) اٹلی میں سسلی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ما فیا کے 150کارندوں کو گرفتار کرلیا ۔ سسلی مافیا کے خلاف ہر بڑی کارروائی پالرمو میں کی گئی ۔ یہ علاقے اب بھی طاقت ور کو کوسٹانو سٹرا طاقت ور جرائم پیشہ گروہوں کی گرفت میں ہیں ۔ مجموعی طور پر 183افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے جن میں سے36پہلے ہی سے حراست میں ہیں ۔

دنیا بھر سے سے مزید