• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا کے ہائی اسکول میں اندھا دھند فائرنگ، حملہ آور سمیت 10 ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے ہائی اسکول میں اندھا دھند فائرنگ، حملہ آور سمیت 10ہلاک ہوگئے۔ برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں اسکول اور ایک رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا،حملہ آور خاتون کی خودکشی،متعدافرادد زخمی، اسکول بند، وزیراعظم کا دورہ منسوخ،واقعہ کینیڈا کے مہلک ترین واقعات میں سے ایک ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے ٹمبلر رج میں ایک ہائی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید