• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت بجلی سستی نہ کر کے عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہے: لیاقت بلوچ

جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ—فائل فوٹو
جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ—فائل فوٹو

جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی سستی نہ کر کے عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت بجلی، تیل اور گیس کی قیمتیں فی الفور کم کرے۔

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کی خود مختاری پر مسلط ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ خط لکھنا سب کا جمہوری حق ہے، سیاسی بحرانوں کا حل سیاسی مذاکرات میں ہے۔

قومی خبریں سے مزید