لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری عثمان ملک،فیصل میر،چودھری اسلم گل ،راو خالد اور چودھری سجاد نذیر نے لاہور جمخانہ کلب کے سالانہ الیکشن میں میاں مصباح گروپ کی شاندار کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل کامیابی میاں مصباح گروپ کی کامیاب پالیسیوں کی غماز ہے۔