• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبطین شاہ نقوی مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جمعیت اہلحدیث پاکستان نامزد

لاہور(خبرنگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے جماعت کے سینئر و باصلاحیت رہنماء سید سبطین شاہ نقوی کو مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا ہے۔ اس اہم تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکیشن ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان مولانا عبدالرشید حجازی نے جاری کیا ۔
لاہور سے مزید