• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلیٹی سٹور کے 150 ڈیلی ویجز ملازمین فارغ

لاہور (نیوز رپورٹر)یوٹیلیٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنیکا عمل شروع کردیا گیا اور لاہور سے 150ڈیلی ویجزملازمین کونوکری سے نکال دیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تعداد 3000سے زائد ہے۔