• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سال میں عزم ، کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینگے ،میاں صداقت مجید

لاہور ( نیوز رپورٹر)سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ آج پاکستان عالمی سطح اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے ہماری عوام بہت محنتی اور ملک سے محبت کرنے والی ہے ہمیں اس نئے سال میں یہ عزم کرنا ہے کہ ہم کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں کو منہ تور جواب دیں گے ۔
لاہور سے مزید