• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چمپئن شپ اختتام پذیر

لاہور (نیوزرپورٹر)نیشنل جونئیر بیڈمنٹن چمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیتنے والے تمام کھلاڑیوں اور کامیاب انعقاد پر طیب سہیل اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں ،نیشنل جونئیربیڈمنٹن چمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑی شریک ہوئے اگلی نیشنل جونئیربیڈمنٹن چمپئن شپ اس سے بڑی ہو گی۔
لاہور سے مزید