• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ہسپتالوں میں FBR غیر قانونی چھاپے بند کیے جائیں،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

لاہور ( جنرل رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سنٹرل، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران نے ایف بی آر کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے پنجا ب کے نجی ہسپتالوں می ایف بی آر کےغیر قانونی چھاپے فوری بند کیے جائیں ایف بی آر کی ٹیمیں ہسپتالوں کے کانٹر پر بیٹھ کر عملے کو ہراساں کرتے ہیں جس کی وجہ سے علاج کے لیے آئے مریض اور اُن کے لواحقین بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
لاہور سے مزید