• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پڈعیدن: غلام مرتضیٰ جتوئی کو اے ٹی سی عدالت میں آج پیش کیا جائیگا

پڈعیدن (رپورٹ غلام حیدرآکاش) ڈسٹرکٹ پولیس ترجمان شوکت کلو کے مطابق ملزم غلام مرتضیٰ جتوئی، بلاول زرداری قتل کیس میں عدالت کے حکم (NBW) کی تعمیل میں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ،بروز پیر مورخہ 17فروری 2025 کو اے ٹی سی کورٹ نوشھروفیروز کی طرف سے جاری کردہ NBW کی روشنی میں ملزم غلام مرتضیٰ جتوئی کو سنگین نوعیت کے مقدمہ گناہ نمبر 78/2024قلم 302، 324، 114، 147، 148، 149، 336، 337،6/7 اے ٹی اے میں حسب ضابطہ کروائی کی گئی اور NBW کی ایگزیکیوشن عمل میں لائی گئی-

ملک بھر سے سے مزید