کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ماڈل کالونی میں ملزم کی خاتون ڈاکٹر سے لوٹ مار کی کوشش ناکام ہو گئی،راہگیر ڈاکٹر خاتون کو موٹرسائیکل سوار نے روکنے کی کوشش کی ،خاتون نے بھاگ کر خود کو لٹنے سے بچایا،واقعہ کی فوٹیج میں پینٹ شرٹ میں ملبوس موٹرسائیکل سوار کو فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔